وزارت سائنس نے الیکشن کمیشن کو 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی پیش کش کر دی
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا
نیشنل الیکٹرانک کمپلیکس کا پہلے اور پی سی ایس آئی آر کے گراونڈ فلور میں جگہ ہے،خط
این آئی ای میں 3 ہزار مربع فٹ، 13 کمرے جگہ موجود ہے،وزارت سائنس وٹیکنالوجی
الیکشن کمیشن جس عمارت کو چاہے ای وی ایم اسٹوریج کیلئے استعمال کرسکتا ہے،خط
وزارت سائنس نے دونوں عمارتوں اور خالی فلور کی تصاویر بھی خط کیساتھ بھیج دیں
وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کو دونوں عمارت کے دورے کی دعوت بھی دے دی