اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نئے نادرا رجسٹریشن سینٹر اور نئی موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح کردیا
افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کو نادرا کے نئے اقدامات اور پروجیکٹس پر بریفنگ بھی دی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے نئے نادرا رجسٹریشن سینٹر اور نئی موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح کیا، اس موقع پر وزیراعظم کو نادرا کے نئے اقدامات اور پروجیکٹس پر بریفنگ دی گئی
الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے 21 ویں صدی کا الیکشن کرائیں گے، ٹیکنالوجی اور ڈیٹا کے استعمال سے انتخابات کو شفاف بنایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا اصل کام شہریوں کی زندگی میں آسانیاں لانا ہے، پاکستان میں تقریباً 30 لاکھ افغان شہری ہیں،وزیراعظم عمران خان
کیا خیال ہے اس خبر کے بارے میں۔