افغانستان میں ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑ دی گئیں
، دوسری قوم کے کلچر کو اپنانا ذہنی غلامی ہے، نبی کریمؐ کی زندگی تاریخ کا حصہ ہے، بچےکامیابی کیلئے بل گیٹس کی کتابیں پڑھتے ہیں، وزیراعظم
دوسری قوم کے کلچر کو اپنانا ذہنی غلامی ہے، وزیراعظم
نبی کریمؐ کی زندگی تاریخ کا حصہ ہے، وزیراعظم عمران خان
آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت میں سیرت النبیؐ پڑھائی جائے گی، وزیراعظم
انگریزوں نے حکمرانی کیلئے 2 طبقات بنا دیئے تھے، وزیراعظم
جب بڑا قدم اٹھاتے ہیں تو کشتیاں جلا کر آگے بڑھتے ہیں، وزیراعظم
25 سال سے میرا وژن تھا ملک میں یکساں تعلیمی نصاب ہو، وزیراعظم
ہم نے بڑا ظلم کیا کہ آزادی کے بعد ایک نصاب نہیں لائے، وزیراعظم