‏موجودہ طالبان پہلےکےمقابلےمیں بہت بدل چکےہیں،20سالہ جنگ سےبہت کچھ سیکھا،ذبیح اللہ

سب سےبڑاہدف افغان سرزمین کوآزادکرناتھاجس میں کامیاب ہوگئے،ذبیح اللہ مجاہد ‏ہم نےپہلےکہاتھاکہ اگرکوئی اوراسلامی نظام لائےگاتوان کاساتھ دیں گے،ترجمان طالبان*‏قومی مفادہمارےلیےسب سےمقدم ہے،ترجمان طالبان*ہم سب کیلئےایک متحدہ افغانستان چاہتےہیں،ترجمان افغان طالبانتمام افغانوں کے مذہبی عقائد اور روحانی اقدار کا احترام کریں گے۔ ذبیح اللہ مجاہدتمام افغان ہمارےبھائی ہیں،بلاخوف معمولات زندگی جاری رکھیں،ترجمان طالبان ‏موجودہ طالبان پہلےکےمقابلےمیں بہت بدل چکےہیں،20سالہ جنگ سےبہت کچھ سیکھا،ذبیح اللہ ‏اپنےمذہب کےمطابق قوانین بناناہمار ابنیادی حق ہے،ترجمان افغان

طالبان

اپنا تبصرہ بھیجیں