شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوے جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو اس سے پوچھتا ہے،
” تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری ٹانگیں لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟
“خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے
“کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رھے ھو۔”
اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کے لیے کتا بھی نہ بنو۔