وہ بچپن میں ایک کہانی تھی کہ ایک شہزادی آئینے سے پوچھتی تھی کہ سب سے زیادہ حسین کون ھے مگر جب آئینہ اسکو بتاتا تھا کہ تم نہی کوئی اور تم سے زیادہ حسین ھے تو اس سے برداشت نہی ھوتا تھا اور وہ شہزادی آئینہ توڑ دیتی تھی عمڑان خان بھی ایسا ھی شہزادہ ھے جو آئینہ تو نہیں مگر اپنے چاہنے والوں کے ارمان پہ پانی پیھرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔ یہ وجہ ہے شہزادہ آدھی بات سنتے ہی غصے میں آ جاتا ہے ۔۔۔ سچ کڑوا ہوتا ہے نئے پاکستان میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے ۔۔ کیوں نہ ہو پنجاب پولیس ۔ عدلیہ ۔۔ صحافت ۔۔۔ کرپٹ پولیٹیکل سسٹم ۔۔ سودی نظام مہنگائی ۔۔۔ سب کچھ وہی ہے ۔۔ اس راستے کی نیت بھی نہیں کی تو عوام یہ شعر نہ پڑھیں تو کیا کریں