دانش سکولز کے لیے اچھی خبر اضافی بجٹ منظور

دانش اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کی اصولی منظوری

انتظامی عہدوں پر بھرتیوں اور دانش ا سکولز اتھارٹی کو انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کی اجازت

وزیراعلیٰ پنجاب کی دانش اسکولز کے زیر تکمیل پراجیکٹ کیلئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت

کوٹ قیصرانی، تونسہ، بھکر اور منکیرہ کے دانش اسکولوں جلد ازجلد مکمل کرنے کاحکم

چکوال اور پیرمحل کے سینٹرز آف ایکسی لینسی کے پراجیکٹ بھی جلد مکمل کرنے کی ہدایت

پنجاب کے 4دانش ا سکولوں کو مکمل طورپر سولر توانائی پر منتقل کردیا گیا، عثمان بزدار

دانش ا سکولوں کے طلبہ کو سیاحتی مقامات کی سیر کرائی جائے گی،عثمان بزدار

اپنا تبصرہ بھیجیں