**الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد حلقہ بندیوں پر کام *7 جنوری* تک جاری رہے گا،اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت *8 جنوری* کو ہوگی، حلقہ بندیوں کیخلاف اعتراضات 9 سے 23 جنوری تک دائر ہونگے،اسلام آباد حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت *16 فروری* کو ہوگی،حلقہ بندیوں کے بعد اسلام آبادبلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا۔