نوازشریف کو لندن میں وکلاء نے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ لندن ہائیکورٹ سے اسٹے کی اپیل ہار جائیں گے قید یا فوری ڈی پوٹ کر دیئے جائیں گے۔چونکہ نوازشریف کے لندن میں اپیل ہارنے کے 99فیصد چانسز ہیں اس لئے ن لیگ نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر وہ ڈی پوٹ یا قید ہوئے تو پارٹی پہ برے اثرات پڑیں گے لہذا حب الوطنی اور ڈیل کا بیانیہ چلا کر پاکستان بلا لیا جائے تاکہ وہ گرفتار ہو جائیں اور پارٹی کا امیج خراب نہ ہوسلمان شہباز کے گھر یوکے امیگریشن کا ریڈ نصرت شہباز پکڑی گئی کئی ماہ سے سے بغیر ویزے کہ یوکے میں موجود تھی امیگریشن حکام نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو تین روز میں یو کے چھوڑنے کا حکم دیا تھا نصرت شہباز بیٹی اور پوتی کے ہمراہ قطر پہنچ گئی