پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے: روسی صدر پیوٹن

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے: روسی صدر پیوٹن
روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پیغمبرﷺ کی توہین مذہبی آزادی کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کے جذبات کی خلاف ورزی ہے۔
پیوٹن نے عام طور پر فنکارانہ آزادی کی تعریف کرتے ہوئےکہا کہ ان لوگوں کی اپنی حدود ہیں اور ان کی آزادی کی خلاف ورزی کرنا بھی کسی طور درست نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ روس ایک کثیر النسلی اور کثیر الاعتقادی

ریاست کے طور پر تیار ہوا ہے اور ہم ایک دوسرے کی روایات کا احترام کرنے کے عادی ہیں،مگر کچھ دوسرے ممالک اس چیز کو پس پشت ڈال دیتے ہیں
..

اپنا تبصرہ بھیجیں