دنیا میں کورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وارایک ہی دن میں 20 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلاامریکہ میں 5 لاکھ 38 ہزار کورونا کیسز سامنے آئےفرانس میں 2 لاکھ 70 ہزار، برطانیہ میں 2لاکھ 18 ہزار سے زائد کیسز رپورٹاٹلی میں ایک لاکھ 70 ہزار ،اسپین میں ایک لاکھ 17 ہزار مثبت کیسز رپورٹ