دس اہم خبریں
نئےہوٹلز کی تعمیرکےساتھ پرانےاسٹرکچر کوبہتر کرنا لازمی ہے،وزیراعظم ،ذرائع بڑھتے ہوئے سیاحوں کو معیاری رہائش کی فراہمی ایک چیلنج ہے، وزیراعظم ،ذرائعایک لاکھ64ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں، اجلاس کو بریفنگ،ذرائع کیا بروقت اقدامات سےسانحہ مری کوروکاجاسکتاتھا؟ وزیراعظم کا استفسار،ذرائع اجلاس میں وفاقی وزراضلعی انتظامیہ کےحق میں بول پڑے، ذرائع پوری صورتحال کے دوران انتظامیہ اور پولیس نے بہترین کام کیا، وزیرداخلہ ،ذرائع شام 5بجےہی مری جانےوالےراستےبندکردیئےتھے، شیخ رشید،ذرائع حالات پولیس کےکنٹرول سےباہر تھے، رینجرز طلب کرنا پڑی، وزیرداخلہ،
لاہور میں اومی کرون کیسز کی تعداد 306 تک پہنچ گئی
اومی کرون کے 98 فیصد کیس لاہور سے رپورٹ
پنجاب میں اومی کرون کیسز کی تعداد 319 تک پہنچ گئی24 گھنٹے میں پنجاب میں اومی کرون کے 24 کیس رپورٹ
اومی کرون وائرس کے 20 کیس لاہور سے رپورٹاومی کرون کے 3 کیس ساہیوال، ایک اوکاڑہ سے رپورٹ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 15.52 فیصد رپورٹسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 928 کیس رپورٹ 759 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے، محکمہ صحت
سندھ کسان یوریا کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں، شہبازشریفکسان بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں کھاد خریدنے پر مجبور ہیں، شہبازشریف
حکومتی دعوؤں کے باوجود گزشتہ کئی ہفتوں سے بحران برقرار ہے، شہبازشریفیوریا کی کمی سے ہماری زراعت اور کسانوں کی آمدن متاثر ہوگی، شہبازشریف
حکومت کے وعدے پورے نہیں ہوتے، دعوے ختم نہیں ہوتے، شہبازشریف چیئرمین کمیٹی فیض اللہ نے احسن اقبال کی سرزنش کر دی آپ اجازت لے کر بات کریں، چیئرمین کمیٹی کااحسن اقبال سے مکالمہ کوئی ماحول خراب کرے گا اسے باہر نکال دوں گا،
چیئرمین کمیٹی یہ کہنا غلط ہے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف بیچا جارہا ہے، رضاباقر
آئی ایم ایف سے استعفیٰ دے چکا ہوں، چھٹی پر نہیں ہوں، رضاباقر مارچ میں تجویز کردہ بل بہت حد تک تبدیل کر دیا گیا، شوکت ترین
پاکستان ایک خودمختار ملک ہے، وزیرخزانہ شوکت ترین
ہو سکتا ہے آئندہ آئی ایم ایف سے قرض کی ضرورت نہ پڑے، وزیرخزانہ
اسٹیٹ بینک کے کام کو پارلیمنٹ دیکھے گی، شوکت ترین
ہم نے پارلیمنٹ کو مضبوط کیا، وزیرخزانہ شوکت ترین
گزشتہ حکومت نے ڈالر ریٹ کو 94روپے پر روکے رکھا، شوکت ترین
روپے کی قدر اوور ویلیو ہونے سے 60 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، شوکت ترین
اسلام آباد: وزیرخزانہ ہمیں لیکچرنہ دیں، لیگی رکن احسن اقبال ہم بچے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی ڈانٹ سننے بیٹھے ہیں، احسن اقبال
ایبٹ آباد: ٹھنڈیانی میں سرکاری ٹی وی کے 8 ملازمین 4 روز سے برفباری کے باعث محصور۔ سرکاری ٹی وی بوسٹر پر تعینات ملازمین کے پاس کھانے پینے کی اشیا ختم۔شدید سردی میں ٹھٹھر کر مر جائیں گے، ملازمین۔
حکومت کی جانب سے کوئی رابطہ نہیں کیا جا رہا،ملازمین کی دہائی شاہدخاقان عباسی اور دیگر کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس شریک ملزم عمران الحق کے وکیل عدالت پیش نہیں ہوسکےملزم کے وکیل کی غیرحاضری کے باعث سماعت 7 فروری تک ملتوی
منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلئے متحدہ اپوزیشن نے کمر کس لی، شہبازشریف کی زیر صدارت اہم بیٹھک کچھ دیر بعد، بلاول بھٹو بھی شرکت کرینگے،
فنانس بل، فارن فنڈنگ کیس سمیت دیگر اہم امور پر بات ہوگی مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ، نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز۔ سیاحتی علاقے کیلئے کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھی قائم کرنے کی تجویز پیش پنجاب کی 42 جیلوں میں کتنے کم عمر قیدی موجود ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور، سب سے زیادہ 93 کم عمر ملزمان بہاولپور جیل میں موجود ہیں، دستاویزاتپنجاب کی جیلوں میں ایک بھی کمسن بچی قید نہیں ہے، دستاویزات
لاہور،پنجاب کی 42 جیلوں میں مختلف جرائم میں ملوث 688 بچے اسیر ہیں
لاہور،97 بچوں کو پنجاب کی عدالتوں سے سزائیں ہو چکی ہیںلاہور، بہاولپور جیل میں سزا یافتہ بچوں کی تعداد 55 جبکہ 38 کے مقدمات زیر التوا ہیں
لاہور،591 کم سن ملزمان کیخلاف عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت ہیںکم سن ملزمان کو مکمل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، محکمہ جیل خانہ جات پنجاب گھروں کوجزوی نقصان پہنچا ،پی ڈی ایم نےرپورٹ جاری کردیمتاثرہ خاندانوں کوپالیسی کےمطابق معاوضےکی ادائیگی کی جائےگی، پی ڈی ایم اےگلیات، توحید آباد، کنڈلہ سے 40 فٹ اونچی سلائیڈنگ ہٹا دی گئی روڈ کلیئر ،پی ڈی ایم اےضلعی انتظامیہ کو برفباری سےہونےوالے نقصانات کاتخمینہ لگانےکی ہدایت ، پی ڈی ایم اے
موجودہ دور میں سیاحت ایک نئی حقیقت ہے، وزیراعظم عمران خان سیاحت بڑھ گئی ہے، انفراسٹرکچر کئی دہائیاں پیچھے ہے وزیراعظم ،ذرائع