جعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارتِ مذہبی امور نے وارننگ جاری کر دی
عوام حج 2022 کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیںابھی تک حج پالیسی 2022 کا اعلان نہیں ہوا نہ ہی کسی کو حج بکنگ کی اجازت ہےعوام حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں، وزارتِ مذہبی امور