پشاور ، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ایجوکیشن افسران کی کمی خیبرپختونخواہ کے 14 اضلاع میں کئی ماہ سے مستقل ضلعی سربراہ تعینات نہ کیے جاسکے، دستاویزات
اپوزیشن رکن کے سوال پرخیبرپختونخوا اسمبلی میں رپورٹ جمعدور دراز اضلاع میں ڈی ای او کی کئی آسامیاں اضافی چارج سے چلائی جانے کا انکشاف، دستاویزات
ایک سال سے 9 اضلاع مستقل خواتین ڈی ای او سے محروم، دستاویزات
ڈائریکٹرایجوکیشن نے ضم اضلاع کااضافی چارج بھی سنبھالا ہوا ہے،دستاویزاتدیر اپر گزشتہ ڈیڑھ سال سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سے محروم، دستاویزات
مستقل ڈی ای او تعینات نہ ہونے سے تعلیمی امور چلانے میں مشکلات ہیں، ذرائع محکمہ تعلیم