دنیا بھر میں کورونا کے وار تیزی سے جاری24
گھنٹے میں دنیا بھر میں 19لاکھ 39ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے24
گھنٹے میں امریکا میں 2لاکھ 87ہزارسے زائد کیسز رپورٹ
بھارت میں کورونا کے 2 لاکھ 57ہزار سے زائد کیسز سامنے آئےبرطانیہ میں کورونا کے 70ہزار سے زائد کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹے میں فرانس میں 2لاکھ 78 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ترکی میں 54ہزار، روس میں 29ہزار سے زائد کیسز رپورٹ اٹلی میں 1لاکھ 49ہزار سے زائد کیسز رپورٹ