این سی او سی کا کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
محکمہ تعلیمی حکام محکمہ صحت کے ضلعی حکام سے ملکر اسکولوں کی بندش کا تعین کریں گے، این سی او سی
12سال سے زائد عمر کے طلبا کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے خصوصی مہم چلائی جائے، این سی او سی
اومی کرون سے متاثرہ شہروں کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ، این سی او سیتعلیمی اداروں میں آئندہ 2ہفتوں کیلئے بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کی جائے، این سی او سی