پولیس نے چاروں طرف سے پارلیمنٹ لاجز کا گھیراؤ کر لیا۔پارلیمنٹ لاجز میں پولیس اور ایم این ایز کے درمیان جھڑپ شروعجھڑپ کے نتیجے میں ممبر قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق زخمیممبر قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ بھی جھڑپ کے نتیجے میں بھی زخمیخواتین ممبران قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز میں پہنچ گئیں۔پولیس کا جمیعت علماء اسلام کے ممبر قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کے کمرے پر چھاپہ. و گرفتاری. اسلام آباد سٹی میں کشیدہ صورتحال. جب کے عصر وقت والے اجلاس میں فیصلہ ھوا تھا کہ بندے دے گے اسلحے والے… پولیس کو یقین دہانی کروائی. مگر شام کو مکر گے. افسوس بس….. وزیر داخلہ شیخ رشید احمد صاحب کی طرف ست ریڈ الرٹ دہشتگردی کا جاری……