آج آپ کی تیاری کروانے کے لیے آیا ہوں ،عمران خان
پاکستان کے لیے فیصلہ کن وقت ہے ،عمران خان
مینار پاکستان جلسے کی کامیابی پر سب کو مبارکباد دیتاہوں ،عمران خان
27رمضان کو پاکستان آزاد ہوا ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
27رمضان کو ہم حقیقی آزادی کے لیے دعاکریں گے،عمران خان
27رمضان کو مولانا طارق جمیل دعا کرائیں گے ،عمران خان
27رمضان کی رات 10بجے اپنے ملک کے لیے دعاکریں گے ،عمران خان
صرف پی ٹی آئی کارکن نہیں سب پاکستانی ملک کے لیےدعا کریں ،عمران خان
گلی ،محلوں ،کوچوں میں پیغام دیناہے کہ مسلمان اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا،عمران خان
کارکنوں نے لوگوں کو بتانا ہے کہ ملک میں سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی ، عمران خان
امپورٹڈ حکومت کے لوگوں کا پیسہ، جائیداد اور محلات سب باہر ہیں، عمران خان
خارجہ پالیسی صرف اپنے عوام کے مفاد کے لیے بنائی اور سازش ہوئی ، عمران خان
جب احتجاج کی کال دو تو کم از کم 20لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں، عمران خان