طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن ختم کردیا
افغان الیکشن کمیشن کی ابھی کوئی ضرورت نہیں،ترجمان افغان حکومت
ضرورت پڑی تو الیکشن کمیشن دوبارہ بنالیں گے،ترجمان افغان حکومت
طالبان نے جلد بازی سے کام لیا ہے،سربراہ الیکشن کمیشن
اس اقدام کے سنگین نتائج ہوں گے،سربراہ الیکشن کمیشن